My Profile

Muhammad Toseef Malik
Full Name
Muhammad Toseef Malik
From
Shakargarh, Narowal
Introduction
میرا نام محمد توصیف ملک ہے۔ میں شکرگڑھ کے نواحی گاوں میں بیس دسمبر انیس صد بانوے میں پیدا ہوا۔ الحمد اللہ والدین کی بہترین پرورش میں پروان چڑھا اور زیور تعلیم سے بھی آراستہ ہوا۔ میں نے 2006 میں بچوں کے لیے لکھنا شروع کیا تھا جب میں سکول میں آٹھویں جماعت کا طالب علم تھا۔ میری پہلی کہانی روزنامہ نوائے وقت میں شایع ہوئی تھی۔ پھر یہاں سے سلسلہ چل نکلا اور آج تک جاری ہے۔ اب تلک چار سو سے زائد کہانیاں بیس کے قریب رسائل میں اور پانچ قومی اخبارات میں شائع ہو چکی ہیں۔ شاعری کی تفصیل اس کے علاوہ ہے۔ ایک سو پچاس کے قریب غزلیں اور نظمیں بھی شائع ہوئی ہیں۔ میری تعلیم ڈبل ایم اے، ایم ایڈ ہے۔ گذشتہ دو سال سے گورنمنٹ سکول میں بطور استاد اپنے فرائضِ منصبی سر انجام دے رہا ہوں۔ر
× Contact Us